• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ،میٹرک کے امتحانات امتحانی مراکز پر سہولتوں کا فقدان

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد بورڈ کے زیرنگرانی نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے پہلے ہی روز امتحانی مراکز پر سہولتوں کے فقدان اور نقل کی شکایات ملی ہیں۔ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بورڈ چیئرمین ڈاکٹر محمد میمن کی سربراہی میں 22ویجیلنس ٹیموں نے کل 53وزٹ کیے جس کے نتیجے میں 14کاپی کیسز پکڑے گئے جبکہ کسی اور کا امتحان دیتے ہوئے 3 طالبعلموں کو بھی پکڑا گیا۔
تازہ ترین