• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل طلب کیا جانیوالا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) معلوم ہوا ہے کہ مشترکہ مفادات کی کونسل کےاجلاس کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کونسل کا اجلاس 28  اپریل کو طلب کیا تھا جسے اب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین