• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاٹا اراکین پارلیمنٹ کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)فاٹا اراکین پارلیمنٹ نے حکومت کی طرف سے فاٹا اصلاحات کی کمیٹی کی رپورٹ منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے پر 6 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ اگر حکومت نے آئندہ سیشن میں رپورٹ منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش نہ کی تو 20 مئی کو اسلام آباد میں دھرنا دے کر وفاقی دارالحکومت کوبندکر دیں گے۔
تازہ ترین