• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری و دیگر نے عبدالرحیم مندوخیل کی عیادت کی

کوئٹہ (پ ر)پشتونخوا میپ کے سینئر ڈپٹی چیئرمین ورکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل جو شدید علیل اور کوئٹہ کے ٹی بی سینٹوریم ہسپتال میں  زیر علاج ہیںگزشتہ روزوزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری،صوبائی وزیرصحت رحمت صالح بلوچ ،رکن اسمبلی میر عاصم کرد گیلو ،سینیٹر سعید الحسن مندوخیل ،سیکرٹری صدیق مندوخیل ،ڈاکٹر صوفی اکبر،جماعت اسلامی کے رہنماء عبدالمتین اخوندزادہ ،کرم خان جوگیزئی ،علی احمد بلوچ،امان بازئی ،نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی اور دیگر  نے ان کی عیادت کی ۔
تازہ ترین