• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

کراچی (اے پی پی) انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں4پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید104.84روپے سے بڑھ کر104.85روپے اور قیمت فروخت 104.86روپے سے بڑھ کر104.90روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.80روپے اور قیمت فروخت 106روپے پر برقرار رہی ۔
تازہ ترین