• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ ‘ پیپلزپارٹی سے جان چھڑا ئے بغیرکرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں ‘ شہزادافضل

سرگودھا(نامہ نگار)جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی نارتھ پنجاب چوہد ر ی شہزادافضل نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے جان چھڑا ئے بغیر ملک سے کرپشن ختم نہیں ہو سکتی۔ مسلم لیگ (ن )کی حکومت ا س وقت عوا می مسائل میں اضافے کی بنا پر عوا م کی نظروں میں نفرت کا نشا ن بن چکی ہے حکو مت نے نئے ما لی سا ل کے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ 33ارب رو پے کے مز ید نئے ٹیکس لگا کر عا م آدمی کو زبح کر نے کی کو شش کی ہے ن لیگی حکو مت عوا م کو بتا ئے کہ اس نے اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں عوا م کو کونسا ریلیف د یا اور عوا م سے کیے گئے کو نسے وعدے پور ے کیے۔ مسلم لیگ (ن) پاکستان کی تاریخ کی وہ واحد حکو مت ہے جس کا ایجنڈا صرف قومی وسائل کو بے در د ی سے ہڑ پ کر نا ہے۔
تازہ ترین