• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) انٹریوسیزلیاری یوتھ فٹبال کپ کے کواٹر فائنل میں یوسی 11 نے یوسی 13کو 2-1سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی عبید نے دو گول اسکور کئے۔ میچ کے مہمان خصوصی سندھ فٹ بال ایسو سی ایشن کے نائب فتح محمد بلوچ تھے۔  اس موقع پر رحیم بخش بلوچ، شاہد تاج، اسحاق عثمان، آصف شاہ، غلام شبیر بلوچ، ابراہیم گلاب اور دیگر بھی موجود تھے۔

تازہ ترین