• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت کی درخواست پرچیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو کو پیش ہونے کاحکم

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو رحم علی اوٹھو کو 17 ستمبر کو ذاتی طورپر عدالت میں پیش ہونے کاحکم دیاہے۔

تازہ ترین