• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر عبدالوحید سکس اے سائیڈ انڈر16 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے دوسرے روز ڈسٹرکٹ سائوتھ نے دو نوں میچز جیت فائنل میں جگہ بنالی ۔ہفتے کے میچز میںسر عبدالوحید کے دونوں صاحبزادے معراج احمد اور منہاج احمد مہمان خصوصی تھے۔ فائنل اتوارکوسینٹرل اور سائوتھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین