• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ( نامہ نگار)  اوتھل میں ایک گھر میں 3سالہ بچہ معراج ولد محمد علی کھیلتے ہوئے گھر کے واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش سول اسپتال اوتھل لائی گئی جہاں طبی معائنہ اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

تازہ ترین