• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسنوکر کھلاڑی محمد سجاد قطر کے علی العبیدعلی کو شکست دیکر ایشین انڈور گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ کوارٹر فائنل میں محمد سجاد نے قطری کھلاڑی کو 5-3 سے شکست دی۔ دوسرے پاکستانی کھلاڑی محمد بلال ایران کے سہیل واحدی سے 4-1 سے شکست کھا کر ایونٹ سے آئوٹ ہوئے۔

تازہ ترین