• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ممتاز سینئر مصور تقدس سہیل کو شدید علالت کے باعث مقامی اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے،انکے احباب نے حکومت سندھ،محکمہ ثقافت سے اپیل کی ہے کہ تقدس سہیل کے علاج کے سلسلے میں فوری اقدامات کئے جائیں ۔

تازہ ترین