• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو کے خاتمے کیلئے ہر فرد کو ادا کرنا چاہئے:رضوانہ تبسم درانی

ملتان (  سٹاف رپورٹر )  روٹری کلب ملتان چناب کلب کی  صد رضوانہ تبسم درانی نے کہاہے کہ پولیو خطرناک مرض ہے اس کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روٹری ملتان چنا ب کے زیراہتمام پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں شعور آگہی و اک  کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا رضوانہ تبسم نے مزید کہا کہ روٹری انٹرنیشنل پولیو کے خاتمے کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہا  ہے۔
تازہ ترین