• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد بشیر جان محمد چانسلر انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کراچی مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ / پیٹرن محمد زبیر نے محمد بشیر جان محمد کو انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کراچی کا چانسلر مقرر کردیا ہے ،ان کی تقرری 3 برس کے لئے ہوگی ۔دریں اثنا ء گورنر سندھ / چانسلر محمد زبیر نے پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف سلاٹ ڈین فیکلٹی آف بیسک میڈیکل سائنسز کو ڈین کی کیٹیگری میں ایس ایم سی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا رکن مقرر کردیا ہے ، ان کی تقرری ان کی ریٹائر منٹ کی تاریخ 7 اگست2018 ء تک کے لئے ہوگی۔

تازہ ترین