• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’معاشی چیلنجز‘‘ کے موضوع پر جنگ فورم آج ہوگا

کراچی (جنگ فورم نیوز)’’معاشی چیلنجز‘‘کے موضوع پر بدھ 18 اکتوبر 3 بجے سہ پہر عارف حبیب سینٹرایم ٹی خان روڈ میں منعقد ہوگا۔فورم میں ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل ،عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوعارف حبیب سابق وزیر برائے پٹرولیم اور قدرتی وسائل سہیل وجاہت صدیقی اظہار خیال کرینگے۔
تازہ ترین