• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اقرا ء یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے اچھو تے آئیڈ یازکو پیش کیا ۔ اس مو قع پر ضلع وسطی کےچیئرمین ریحا ن ہاشمی معرو ف اداکارہ سعدیہ امام بھی ، اقراء یو نیورسٹی کے وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر وسیم قاضی بھی موجود تھے۔
تازہ ترین