• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ ارضیات کے تحت پاکستان کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے کان کنی اور ایندھن کی صنعتیں کےموضوع پر 19اکتوبر سے21اکتوبرتک جامعہ کراچی کے شیخ زائد اسلامک سینٹر آڈیٹوریم میںتین روزہ عالمی کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔کانفرنس کی افتتاحی تقریب19اکتوبر کو صبح 9بجے ہوگی جسکے مہمان خصوصی سیکرٹری مائنز اینڈ منرلزڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ ،سندھ شمس سومرو ہوں گے ۔
تازہ ترین