• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کرم ایجنسی کی کابینہ تشکیل

پشاور ( وقائع نگار)فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کرم ایجنسی کا ایک اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر عیسیٰ خان ، جنرل سیکرٹری سعداللہ، چیف آرگنائزر خان بہادروزیر پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کرم ایجنسی کے لیے فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کے انتخابات ہوئے جس میں زاہد شاہ زید صدر جبکہ سید راہی جنرل سیکرٹری ، شفیق ہمدرد اور اسامہ شاور نائب صدور، عطاء الرحمان کو سینئرنائب صدر، رسول جان کو جائنٹ سیکرٹری، نعیم اسلام کو فنانس سیکرٹری،خورشید شاہ کو نائب فنانس سیکرٹری، ضابط خان کو پریس سیکرٹری، غنی الرحمان کو سوشل میڈیا آرگنائزر، عقل وزیر کو ٹرانسپورٹ سیکرٹری، نعمت الرحمان کو بلڈ سیکرٹری اور رحمان اللہ کو ترجمان صادق کو چیف آرگنائزر، عبدالصمد، کو چیف آرگنائزر ساجد حان سپورٹس سیکرٹری، زینت اللہ کو کلچر سیکرٹری منتخب کرلیاگیا۔
تازہ ترین