• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ، غلام قادرکلمتی بلوچ کے سوئم میں فاتحہ خوانی

حب ( نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے رہنما ورئیس برادر ی کی سرکر دہ شخصیت رئیس غلام قادرکلمتی بلوچ کے سوئم کے موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا اس موقع پر سند ھ بلو چستا ن کے مختلف علا قوں سے آئی ہو ئی اہم سیا سی و سما جی شخصیا ت نے مر حوم کے چھو ٹے بھا ئی رئیس غلا م سرور کلمتی بلوچ اور ان کے بیٹے رئیس غلام مصطفی کلمتی بلو چ سے تعزیت کی جن میں وزیر اعلی بلو چستا ن کے ایڈیشنل پو لیٹکل سیکرٹری سیف الر حمن زہری، ٹرائبل چیف سردا ر غلام فاروق شیخ، چےئر مین حب وڈیرہ رجب علی رند ، وڈیرہ عطاء اللہ بلوچ ،وڈیرہ حسن جاموٹ، چیئر مین اوتھل سردار رسول بخش بر ہ  اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تازہ ترین