• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرنٹنڈنٹ کسٹمز کلکٹریٹ حیدر آباد غلام شبیر پھلپوٹو 3ماہ کیلئے معطل

لاہور (نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے کسٹمز کلکٹریٹ حیدر آباد کے سپرنٹنڈنٹ غلام شبیر پھلپوٹو کو فوری طور پر 3ماہ کیلئے ملازمت سے معطل کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ان کے خلاف مختلف الزامات کے تحت انکوائری کی جا رہی ہے۔  
تازہ ترین