• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاڈر،گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام

Todays Print

ڈھاڈر(نامہ نگار)ڈھاڈر کے قریب گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے اڑانے کی کوشش ناکام ‘سیفٹی پائپ لائن کو جزوی نقصان پہنچا تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈھاڈر کے قریب کمبڑی سوئی گیس پائپ لائن کوتخریب کاروںنے دھماکہ خیزمواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم دھماکے سے پائپ لائن کے اوپر نصب سیفٹی پائپ لائن کو جزوی نقصان پہنچا ۔

تازہ ترین