• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ)نیب لاہور نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کوکل 15 دسمبر کو دوبارہ طلب کر لیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ چودھری برادران نے نیب حکام کو ذاتی اثاثہ جات کی تفصیلات فراہم نہیں کیں جس پر انہیں دوبارہ طلب کر کے ذاتی اثاثہ جات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ چودھری برادران کے خلاف غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزام میں یکم جنوری 2000 کو درخواست دائر ہوئی تھی ۔
تازہ ترین