• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لوٹن (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل آزاد کشمیر فرحت میر کے برادر اکبر شوکت علی میر ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن آزاد کشمیر کے انتقال پر لوٹن سے پی پی کے لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ نے تعزیت کی ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔آزاد کشمیر کے بیورو کریٹ کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا تھا ۔
تازہ ترین