• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو زبان کے نفاذ سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزا ر اورجسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اردو زبان کے نفاذ کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
تازہ ترین