• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمبلیوں سے استعفوںکاحامی نہیں، بلاول کل منشور کا اعلان کرینگے، گیلانی

املتان(ایجنسیاں) پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملتان میں جلسہ عام کے بعد کئی بڑے سیاسی نام پیپلزپارٹی میں شامل ہوں گے‘ ذاتی طورپر اسمبلیوں سے استعفوں کا حامی نہیں ہوں‘ جمہوریت کو چلتے رہنا چاہیے، فاٹا کے انضمام کے خلاف نہیں ہیں، تحفظات دور کئے جائیں‘مردم شمار پر تحفظات ہیں‘ 2013 الیکشن آر اوز کا الیکشن تھا بلاول بھٹوکل ملتان میں جلسہ عام میں پارٹی منشور کا اعلان کریں گے ۔بدھ کے روز یہاں پریس کا نفرنس سے خطاب کر تے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ جلسے کے بعد بڑے سیاسی نام پارٹی میں شامل ہوں گے۔ذ
تازہ ترین