• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے والد کو چھری مار کر زخمی کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی نمبر 4سیکٹر 33/Cمکان نمبر 206میں گھریلو جھگڑے کے دوران چھریاں لگنے سے 55سالہ نور محمد ولد عنایت علی زخمی ہو گیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، زخمی نے بیان دیا ہےکہ اس کا بیٹے نعمان سے جھگڑا ہوا تھا اور اس نے مجھ پر چھری سے حملہ کر کے زخمی کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے چھری برآمد کرلی۔
تازہ ترین