• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدرپاکستان بیس بال فیڈریشن سیدخاورشاہ منگل کو لاہور میں انتقال کرگئے، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن، سکریٹری خالد محمود، احمد علی راجپوت، وسیم ہاشمی، آ صف عظیم ، مدثر آرائیں ، سید محفوظ الحق، شاہ نعیم ظفر، شاہد مسعود اور دیگر نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین