• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرائیورز کے زیادہ بدمزاج ہو جانے کے باعث سڑکوں پر اشتعال انگیزی میں اضافہ

لندن (نیوز ڈیسک) ڈرائیوروں کے زیادہ بدمزاج ہو جانے کے باعث سڑکوں پر اشتعال انگیزی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ انکشاف ایک سروےسے ہوا75فیصد ڈرائیوروں کو یقین ہے کہ گذشتہ عشرے میں گاڑی چلانے کے انداز بدتر ہوئے کار کی کھڑکیوں سے کوڑا کرکٹ باہر پھینکا جا رہا ہے، بہت زور سے موسیقی بجائی جا رہی ہے، غلط پارکنگ ہو رہی ہے، فورڈ فیسٹا وگنیل کے لانچ کے لئے کئے گئے2ہزار ڈرائیوروں کے فورڈ سروے کے مطابق عجلت میں ہونے کے باعث25فیصد ڈرائیور اچھے انداز بھول جاتے ہیں، نصف نے کہا کہ دوسرے ڈرائیوروں کو غلط رویے میں مبتلاد یکھ کر سارے دن کے لئے ان کا موڈ خراب ہو جاتے ہیں۔
تازہ ترین