• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ آباد،استاد کی ساتھیوں کےہمراہ گیارہویں کےطالبعلم سےمبینہ زیادتی

حافظ آباد(نمائندہ جنگ)حافظ آباد کے محلہ شیر پورہ میں استاد سمیت چارملزمان کی مبینہ طورپر گیارہویں جماعت کے طالبعلم سے اجتماعی زیادتی کرڈالی، ملزمان طالبعلم کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔تھانہ سٹی میں محلہ شیر پورہ کے رہائشی سلیم نے ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسکابیٹا عزیز جو کہ گیارہویں کلاس کا طالبعلم ہے اسے قاضی احمد کمال ، حمزہ دھوتھڑ ، رائے محمود اور شعیب کھرل گھر سے بلاکر قریبی کھیتوں میں لے گئے جہاں ٹیچر رائے شعیب نے اپنے دیگر ساتھیوں سمیت اس کے ساتھ زیادتی کی ۔پولیس نے 6ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردئیے ہیں۔
تازہ ترین