• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کو دہشت گرد حملوں سے بچانے کیلئے انسداد دہشتگردی اسکواڈ تشکیل

کراچی(نیوزڈیسک) برطانیہ کو دہشتگرد حملوں سے بچانے کیلئے انسداد دہشتگردی اسکواڈ تشکیل دیدیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کو دہشتگرد حملوں سےمحفوظ رکھنے کےلئے مسلح افواج کے ماہرین پر مشتمل ایک اسکواڈ تشکیل دیدیاگیاہے، آپریشن باراکودا نامی اسکواڈ میں اسپیشل ایئر سروس، اسپیشل بوٹ سروس اوربرطانوی آرمی اور رائل نیوی کے 80سے زائد تربیت یافتہ فوجی شامل ہیں۔
تازہ ترین