| |
Home Page
جمعہ 6؍ جمادی الثانی 1439ھ 23؍ فروری 2018ء
February 10, 2018 | 12:00 am
عا لمگیر فیروز ایف پی سی سی آئی کی ڈپلو میٹک کمیٹی کے چیئرمین نامز د

Todays Print

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن چیمبر آ ف کامرس اور انڈسٹری پاکستان کے صدر غضنفر بلور نے عا لمگیر فیروز کو ایک بار پھر ایف پی سی سی آئی کی ڈپلو میٹک کمیٹی 2018 کا چیئرمین نامز د کیا ہے۔عا لمگیر فیروز سفا رتی حلقے کی ایک مشہور شخصیت ہیں اور سفارتی معاملات میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ ایک معروف بزنس مین ہو نےکے سا تھ ساتھ ٹیکسٹا ئل کے شعبے میں بھی اپنا ایک مقا م رکھتے ہیں۔وہ ڈچ ایمبیسی کی بنا ئی گئی با ئرز فورم ILO اور IFO کے بھی ممبر ہیں۔