• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن حجاب فیشن ویک ، لندسے لوہن نے بھی حجاب پہن کر ایونٹ میں خصوصی شرکت کی

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دار الحکومت لندن میں رنگا رنگ حجاب فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں40 معروف فیشن ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔2روزتک جاری رہنے والے لندن موڈیسٹ فیشن ویک نامی اس ایونٹ میں دیدہ زیب ڈیزائنز اور رنگوں کے حجاب پہنے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ ایونٹ میں معروف ہولی وڈ اداکارہ لندسے لوہن نے بھی حجاب پہن کر خصوصی شرکت کی ۔فیشن ویک کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے ڈیزائنرز کے کام کو خوب سراہا۔
تازہ ترین