• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت بی بی فاطمۃ الزہرہؓ کا یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا گیا

لاہور(نمائندہ جنگ) دختر رسولؐ حضرت بی بی فاطمۃ الزہرہ ؓکا یوم شہادت گزشتہ روز ملک بھر میں نہایت عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں مختلف جگہوں پر تقریبات منعقد ہوئیں، جبکہ مساجد وامام بارگاہوں اور دینی مدارس میں خصوصی محافل کا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت بی بی فاطمۃ الزہرہؓ کے کردار اور افکار پر روشنی ڈالی گئی۔
تازہ ترین