• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کے2مریض زیر علاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کے دومریض زیر علاج ہیں ، دونوں مریض گزشتہ کئی دنوں سے آئی سی یو میں داخل ہیں اور دونوں ایچ ون این ون پازیٹو ہیں ،انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ،منگل کے روز بھی اس مرض کے شبہ میں کوئی نیا مریض رپورٹ نہیں ہوا۔
تازہ ترین