• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی قونصل جنرل کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلی ہائوس میں روس کے قونصل جنرل الیگزینڈر جی خوزن نے ملاقات کی ۔ انہوں نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو اپنے دورہ کراچی سے متعلق آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ روس سندھ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی رکھتا ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات وتجارتی امور سمیت دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین