• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کر اچی(پ ر) اہلسنّت کا تین روزہ روحانی اجتماع عرس مصلح الدین صدیقی قادری زیر سر پرستی علامہ سید شاہ عبد الحق قادری، میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازارمیں ہو گا،جس میں مقتدر علما ء و مشائخ اور قائدین اہلسنّت شرکت کرینگے ، 23فروری جمعہ بعد نماز عشاء محفل ذکرونعت،24فروری ہفتہ بعد عشاء کھوڑی گارڈن میں جلسۂ عام تقاریرعلماء کرام ،25 فروری اتوار بعد نماز ظہر قرآن خوانی اور بعد عصر محفل ذکرو اذکار ،اجتماعی دعا ہوگی ۔
تازہ ترین