• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتیاز علی شاہ عازمین حج کی تربیتی نشست سے خطاب کرینگے

کراچی(پ ر)سفینتہ الحجاج انٹر نیشنل کے تحت عازمین حج کی پہلی تربیت نشست اتوار22اپریل کو صبح 10سے12بجے دوپہر جامع مسجد تیموریہ حیدری مارکیٹ نارتھ ناظم آبادبلاک H میں منعقد ہوگی،جس میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکیم کے تحت جانے والے تمام عازمین شرکت کریں گے،منیر احمد انصاری مناسک حج کی تفصیلات سے آگاہ،ڈائریکٹر حج کراچی کیمپ سید امتیاز علی شاہ خصوصی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین