• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ روپے کا فراڈ، سابق صدر بینک آف پنجاب نعیم الدین احتساب عدالت طلب

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے ایک کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ کرنے کے الزام میں بینک آف پنجاب کے سابق صدر کو سمن جاری کر کے پندرہ جولائی کو جواب طلب کرلیا، ملزم نعیم الدین خان پر الزام ہے کہ وہ 2008میں بطور صدر بینک غیرقانونی طور پر بینک کے شیئرز کی خرید وفروخت میں ملوث رہا۔

تازہ ترین