• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بولنگ کوچ وقار یونس کی تقرری کے بعد ان کے بھائی علی یونس کرکٹ کمنٹری میں داخل ہوگئے ہیں۔فیصل آباد میں قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں وہ کمنٹری کرتے دکھائی دیئے۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کی پروڈکشن پی سی بی کے پاس ہے۔

تازہ ترین