سب کو دل کی بات کہنے کا موقع ملنا چاہیے، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اظہار رائے پر پابندی لگانے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوسکتے، سب کو دل کی بات کہنے کا موقع ملنا چاہیے، پاکستان میں ریاست کو برباد کرنے والوں کو اعلیٰ مقام دیا جاتا ہے، حالانکہ ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔
February 24, 2025 / 12:35 am
بیٹے آزاد کی پیدائش سے قبل 5سال تک حمل ضائع ہونے کی تکلیف سے گزرنا پڑا تھا: کرن راؤ کا انکشاف
بالی ووڈ کی معروف فلمساز، معروف اداکار و مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی اہلیہ کرن راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے آزاد کی پیدائش سے قبل وہ 5 سال تک بہت بار اسقاط حمل کی تکلیف سے گزری تھیں۔
April 19, 2024 / 01:34 pm