لکی مروت کے علاقے منجیوالا میں نامعلوم افراد نے گیس ٹی بی ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔
محکمۂ گیس حکام کے مطابق دھماکے سے گیس ٹی بی ایس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
حکام نے کہا کہ دھماکے کے باعث لکی مروت شہر اور سرائے نورنگ کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمارے جدوجہد صرف بانی کی قید تنہائی ختم کرانے اور علاج کےلیے ہے۔
جسٹس علی ضیا باجوہ نے قرار دیا کہ پولیس کا کام جرائم کی روک تھام اور قانون کے مطابق تفتیش کرنا ہے۔ پولیس کا کام لوگوں کو سزا دینا یا ان کی تذلیل کرنا نہیں۔
مرکزی ملزمہ اور اس کی بیٹی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیاگیا جبکہ دونوں بیٹوں کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا،متاثرہ بچی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔
پولیس حکام کے مطابق علامہ ناصر مدنی خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل خطاب کر رہے تھے کہ اچانک اپنی کرسی پر ہی گر گئے۔
استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) کے سربراہ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں جتنی جماعتیں برسر اقتدار رہیں ، وہ اپنے منشور پر عمل نہ کراسکیں۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم دینے کے خلاف درخواست پر نجی تعلیمی اداروں کی ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شکار پور نے 3 افراد کے قتل کیس میں 4 مجرمان کو 3، 3 بار موت کی سزا سنادی۔
علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت میں مجموعی طور پر 9 ملزمان نے 342 کے بیانات جمع کروا دیے۔
نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس ایم ٹیگ پر 50 فیصد اضافی ٹول کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کردیا گیا، عدالت نے این ایچ اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
اعلامیے کے مطابق ایک لاکھ 80 ہزار عازمین نے ویب پورٹل جبکہ 24 ہزار نے موبائل ایپ کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کی۔
وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے باغبان پورہ میں حادثے کا شکار عمارت کا دورہ کیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ایک روز قبل گاؤں سوتلائی میں پیش آیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران پہنچنے پر سینئر ایرانی حکام نے استقبال کیا۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیک دے دیے گئے ہیں۔