ٹانک: موبائل پر فائرنگ، 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید
ڈی پی او عبدالصمد خان کے مطابق مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام شاہراہوں اور پیدل راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
September 28, 2026 / 12:40 pm
ٹانک: بیسک ہیلتھ یونٹ کے قریب دھماکا
نامعلوم افراد نے گزشتہ رات دیوار کے قریب بارودی مواد نصب کیا تھا۔
September 08, 2026 / 10:15 am
ٹانک: پولیس کی بکتر بند کے قریب دھماکا، ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید
جنوبی وزیرستان روڈ پر ورانہ کے مقام پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
July 13, 2026 / 02:30 pm
جنوبی وزیرستان: عوام سونا نکالنے پہنچ گئے، نالے کا پانی پارے سے آلودہ
جنوبی وزیرستان اپر کے تریخ کونڑ نالے میں سونے کے ذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونا نکالنے پہنچ گئی۔
April 14, 2026 / 03:27 pm