Jhangir Badar - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
جمعہ 29 محرم الحرام 1439ھ 20 اکتوبر 2017ء
جہانگیر بدر
May 21, 2016
بلاول بھٹو زرداری، کشمیر اور تخت لاہور کی حکمرانی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری نے 10 مئی باغ آزاد جموں کشمیر میں عوام کے ایک بڑے احتجاج سے خطاب کیا ان کا انداز بھٹو خون کا روایتی اور جارحانہ تھا جس نے تمام سننے والوں کو متاثر کیا۔ جناب بلاول بھٹو نے دو ایشوز اٹھائے اول مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لئے حق خود ارادیت اور دوسرا تخت لاہور پنجاب میں طرز حکمرانی اور...
May 12, 2016
شفاف جمہوریت کی فتح

نئے منتخب شدہ لندن کے میئر، پاکستانی نژاد مسٹر صادق خان کو سلام ۔ وہ عالمی جمہوریت میں سیاسی کارکنوں کی توقیر کی علامت بن کر ابھر ے ہیں۔وہ اس اہم عہدے کے لئے منتخب ہونے والے پہلے مسلمان ہیں۔ وہ محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک بس ڈرائیور کے بیٹے ہیں اور اُنھوں نے ارب پتی ،جیمز گولڈ اسمتھ کے بیٹے اور عمران خان کی سابقہ بیوی،...
May 06, 2016
سیاسی انتظامیہ کے سامنے متحرک معروضات

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی طرف سے اپنے ادارے سے صفائی کا آغاز کرتے ہوئے بدعنوانی کے مرتکب افسران کے خلاف کی جانے والی کارروائی نے جنوبی ایشیا کی سیاست میں ایک ہلچل سی مچادی،خاص طور پر پاکستانی سیاسی بساط کو ہلاکر دکھ دیا۔ یہ اقدام ایک حوالے سے تاریخ کا دھارابدل سکتا ہے کیونکہ کل تک یہ ادارہ کچھ استثنیٰ کے ساتھ ’’مقدس...