Prof Abdul Rauf - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل 03 صفر المظفر 1439ھ 24 اکتوبر 2017ء
پروفیسر عبدالرئوف
April 16, 2016
تحفظ نسواں بل: چند اصولی باتیں

کوئی ظالم یا جاہل شخص ہی خواتین پر ظلم و تشدد کی حمایت کرسکتا ہے۔ خاص طور پر خواتین کو قتل کرنے، ان پر تیزاب پھینکنے اور مارپیٹ سے ان کی ہڈیاں توڑنے کو درندگی اور پاگل پن ہی کہا جاسکتا ہے۔ پاکستانی معاشرے خاص طور پر جنوبی پنجاب کے کچھ حصے میںخواتین پر ظلم و تشدد ہوتا ہے اور اس کے تدارک او ر خاتمے کے لئے ہر قسم کی کوششوں کی تائید و...
September 13, 2014
سر رہ گزر

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے:دنیا ترقی کر کے کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم دھرنوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہم من حیث القوم پہنچے ہوئے ہیں اس لئے ہمیں ترقی کی نہیں موج مستی کی ضرورت ہے، اور اس کا اہتمام دھرنوں میں بطریق احسن کیا گیا ہے، وزیراعظم اور ہمیں کہاں پہنچانا چاہتے ہیں، دھرنے والوں کی فکر نہ کریں ان کے دھرنے اور حکومت کے لئے سیلاب...
August 30, 2013
سر رہ گزر

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے لاپتہ افراد کی بازیابی سب سے اہم ہے، اسلام آباد کا کام چھوڑنا پڑا تو چھوڑ دیں گے۔ کراچی سے لاشیں ملنا خطرناک صورتحال ہے۔ ایف سی کے پاس لوگوں کو منظر عام پر لایا جائے، تین سال سے کچھ نہیں ہوا، موثر کوشش ہوتی تو چار افراد ہی بازیاب ہوتے، وفاق جواب ہی نہیں دیتا، خفیہ اداروں، ایف سی پولیس کو دو ہفتوں کی...