• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ:پائلٹس کے جہاز اُڑاتے ہوئے شاندار کرتب


یوں تو جہاز اُڑاتے ہوئے آپ نے اکثر ہوابازوں کو دیکھا ہوگا لیکن جناب جہاز اُڑاتے ہوئے کرتب پیش کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان پائلٹس کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جنہوں نے جہاز اُڑاتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہوئے۔

یہ کارنامہ جنوبی افریقہ کے ملک بوٹسوانا میں منعقد ہونے والے ایک ایئر شو کے دوران پیش آیا جب ماہر ہوابازوں نے کرتب پیش کرتے ہوئے جھیل پر لینڈنگ کی اور جھیل کے بانی کی سطح پر واٹر اسکینگ کا بھی شاندار مظاہرہ کیا کہ جیسے یہ انکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو .

تازہ ترین