• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو گورے اردو بولنے میں ہمیشہ ہچکچاتے ہیں تاہم ان کا انداز سننے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتا ہے ، ایسا ہی کچھ آپ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ کی گلابی اردو سن کر محسوس کریں گے جن کی اردو زبان اور پاکستان سے محبت بے شک مثالی ہے ۔

ہیلینافیض احمد فیض کی مداح ہیں اور ان کی شاعری سے بیحد لگاؤ رکھتی ہیں ۔ہیلینا نے فیض کی مشہور غزل 'دشت تنہائی 'پڑھ کے سُنائی اور شاعروں کا انداز بھی خوب اپنایا۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانیوالی ویڈیو کو دیکھنے والوں خوب پسند کیا اورہیلینا کی اردو زبان سے محبت کو بھی بیحد پسند کیا جبکہ ویدیو بھی مقبول ہو گئی۔

تازہ ترین