• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڑک پر دبنگ انداز میں بائیک چلاتی دادی اماں


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو سڑک پر بائیک دوڑاتے اور کرتب پیش کرتے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب یہاں تو بزرگ بھی بائیک رائیڈنگ کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی ان بزرگ خاتون کو ہی دیکھ لیں جودبنگ انداز میں بائیک دوڑانے میں مصروف ہیں۔

ایڈونچر کے شوقین بزرگ خاتون نے بائیک اسٹارٹ کی اور اپنے شوہر کے پیچھے سیٹ پر بٹھائے شہر کا خوب گشت کیا جبکہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا دادای اماں کا دبنگ اسٹائل وائرل ہو چکا ہے اور دیکھنے والے بزرگ خاتون کی رائیڈنگ کی خوب داد دے رہے ہیں۔

تازہ ترین