• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں خواتین کی شرح خودکشی میں اضافہ

بھارت میں خودکشی کرنے والی خواتین کی شرح بڑھنے لگی، ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں خودکشی کرنے والی خواتین میں سے 37 فیصد بھارتی خواتین ہیں۔

پبلک ہیلتھ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 57 ملین کی آبادی والے ملک بھارت میں خواتین انتہائی ڈپریشن کا شکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارت میں خواتین کی ذہنی صحت اب بھی ایک بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہے۔

سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں خودکشی کرنے والی خواتین میں 15 سال کی لڑکیوں سے لے کر 39 سال تک کی خواتین شامل ہیں۔

تازہ ترین