محکمہ صحت کے2 افسر تبدیل

October 22, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ)ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ نے دو افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ انسپکٹر انوائرمنٹ یونین کونسل نمبر 10کاظم عزیز کو تبدیل کر کے یونین کونسل نمبر29 جبکہ سی ڈی سی سپر وائزر سید ارسلان آفتاب کو یونین کونسل 29سے تبدیل کر کے یونین کونسل نمبر 10 تعینات کر دیا گیا ۔