ہزارگنجی میں زمین کے تنازع پر تصادم‘ تین افرادزخمی

October 23, 2021

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ہزارگنجی کے علاقے کوئٹہ کراچی روڈ پر زمین کے تنازع پر دوگروپوں میں تصادم کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے دوزخمیوں کو ایک گروپ اپنے ساتھ لے گیا جبکہ ایک زخمی حاجی شاہ محمد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔